مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی اور شام کی مشترکہ سرحد پر واقع شہر اعزاز میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق دھماکہ ہتھیاروں کے ایک ذخیرہ کے قریب ہوا ہے ہتھیاروں کا یہ انبار وہابی دہشت گرد گروہ نورالدین زنگی سے متعلق تھا اس دھماکے کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی اور شام کی مشترکہ سرحد پر واقع شہر اعزاز میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1868379
آپ کا تبصرہ